چین میں جھیل پرپْل کی تعمیر مکمل،وزن 123 ٹن

چین میں جھیل پرپْل کی تعمیر مکمل،وزن 123 ٹن
چین میں جھیل پرپْل کی تعمیر مکمل،وزن 123 ٹن

  



بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں ایک جھیل پرزیرتعمیرپْل مکمل کرلیاگیا۔123 ٹن وزنی پل کے آخری حصے کوکرینوں کی مدد سے جوڑاگیا۔چین کیوسطی صوبے ہوبی میں جھیل پربنائے گئے ڈونگ ٹنگ لیک برج کی کل لمبائی10کلومیٹرہے جس کے دس میٹر کے آخری اور درمیانی حصے کوپل پر موجود کرینوں کی مدد سے جوڑا گیا، اس حصے کا وزن 123 ٹن ہے۔پل رواں سال کے اختتام پرکھول دیا جائے گا، چین کے مشرقی اورشمالی حصے کوملائیگا۔

پْل کی تعمیر مکمل

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...