نئی کمپنیوں کو حج کوٹہ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہو گا

نئی کمپنیوں کو حج کوٹہ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج پالیسی 2017ء سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم میں حج کوٹہ کی تقسیم ،نئی کمپنیوں کو حج کوٹہ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ آج ہو گا وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت ہائی لیول کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس آج ہو گا سینٹ، قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین اس ای سی پی کے نمائندے اور فارن آفس کے ذمہ داران وزارت مذہبی امور کے سیکریٹری جوائنٹ سیکرٹری اور سیکشن آفیسر شریک ہوں گے

مزید : علاقائی