مریم نوازشریف کی قطری شاہی خاندان کی شیخا دانا بنت حمد سے ملاقات

مریم نوازشریف کی قطری شاہی خاندان کی شیخا دانا بنت حمد سے ملاقات

  



اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم نوازشریف اور امیر قطر کے والد شیخ حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کے بعد مریم نواز نے قطری شاہی فیملی کی شیخا دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے ۔اپنے ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے ملاقات کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ شیخ دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کرکے بہت خوشی ہوئی ۔

مریم نواز

مزید : علاقائی


loading...