شام کا دفاعی نظام تباہ کر دینگے

شام کا دفاعی نظام تباہ کر دینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تل ابیب( مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیلی وزیردفاع نے دھمکی دی ہیکہ اگر شام نیاس کے طیاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو وہ شام کا دفاعی نظام تباہ کردے گا۔اسرائیلی وزیردفاع ایویڈور لائبرمین کی جانب سے یہ دھمکی ایسے وقت سامنیا?ئی ہے جب گزشتہ روز شامی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شام کی جانب سے اسرائیلی جنگی جہازوں کو اینٹی ایئرکرافٹ گنوں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔شام نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے اسرائیل کا ایک طیارہ مارگرایا ہے جبکہ اسرائیل نے خبرکی تصدیق کرنے سے انکارکردیاتھا

مزید :

علاقائی -