فوجی عدالتیں ہماری قومی مجبوری ہیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما قمر زمان کائزہ نے موجودہ حالات میں فوجی عدالتوں کو قومی مجبوری قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پارلیمانی کمیٹی اس سلسلے میں انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے گی۔ایک انٹرویو میں قمر زمان کائرہ نے کہاکہ اگرچہ فوج دہشت گردوں کے خلاف منظم انداز سے کارروائیاں کررہی ہے اور وہ اس طرح سے فوجی عدالتوں کے ذریعے ٹرائل نہیں چاہتی تاہم حکومتی قیادت میں غیر سنجیدگی نظر آتی ہے جس کی ایک واضح مثال نیشنل ایکشن پلان پر درست انداز میں عملدرآمد نہ ہونا ہے۔
کائرہ