ٓٓامریکہ سے غیر قانونی طور پر سرحدعبور کر کے آنے والوں کو ملک بدر کر دینا چاہئے کینیڈین نصف آبادی کی رائے

ٓٓامریکہ سے غیر قانونی طور پر سرحدعبور کر کے آنے والوں کو ملک بدر کر دینا ...

  



ٹورانٹو ( نیٹ نیوز ) کینیڈا کی قریبا نصف آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ سے سرحد غیر قانونی طور پر عبور کر کے آنے والوں کو ملک بدر کر دینا چاہئے ۔رائٹر کے سروے کے مطابق قریبا اتنی ہی آبادی نے کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جس طرح معاملات چلا رہے ہیں انکی مخالفت کی ہے ۔ دس میں سے چار افراد نے کہا کہ سرحدوں کو محفوظ بنانا چاہئے۔

کینیڈین

مزید : علاقائی


loading...