صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کے مال وزر سے ...

  



 لاہور(اپنے کرائم رپورٹر سے)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق مز نگ کے علا قہ میںآصف کے گھر دوڈاکو گھس آئے اور فیملی کو یر غما ل بنا کر 4لا کھ روپے ما لیت کی نقد ی، طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔ اقبا ل ٹا ؤ ن کے علا قہ میںیا سرکے گھر سے چارڈاکوفیملی کو یر غما ل بنا کر تین لاکھ کی نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ڈاکوؤں نے نشتر کا لو نی میں فر حا ن اور اسکی فیملی سے 2 لاکھ کی نقد ی،با غبا نپو رہ میں نا صر اور اسکی فیملی سے2 لاکھ10ہزار،نو اب ٹاؤن میں اعجا زسے 45ہزار اورغا لب ما ر کیٹ میں سر ور سے 18ہزار کی نقدی لوٹ لی۔ علاوہ ازیں ہر بنس پو رہ میں با بر ،کو ٹ لکھپت میں نعما ن کی گاڑیاں جبکہ پرانی انارکلی میں ظفر ،شا لیما ر میں جمیل،سا ند ہ میں خر م ،شاہدرہ میں اشتیا ق ،مسلم ٹا ؤ ن میں حا رث ،اورٹبی سٹی میں پپو کی موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی