گو المنڈ ی ، 50سالہ شخص کی لاش برآمد
لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) گو المنڈ ی کے علاقہ سے 50سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پو لیس نے نعش کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردی ہے ۔پولیس کے مطا بق گو المنڈ ی عثمان چوک میں لاش دیکھ کر شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی ، جس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں بھجوا دیا۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے نوجوان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
،فوری طور پر موت کی وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی ، تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔