ینگ لائرز فورم کے الیکشن کی تیاریاں عروج پر

ینگ لائرز فورم کے الیکشن کی تیاریاں عروج پر

  



لاہور(نامہ نگار)ینگ لائرز فورم کے الیکشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں،صدارتی امیدواروں نے کمپین کے لئے کچہریوں کا رخ کر لیا ہے۔ صدارتی امیدوار رانا سہیل اصغرانتخابی مہم کے لئے ماڈل ٹاؤن کچہری پہنچے اور وکلا ء کے چیمبروں کا دورہ کیا اس موقع پر صدارتی امیدوار کا کہنا تھا کہ منتخب ہو کر تمام وکلا کی فلاح و ینگ بہبود کے لئے کام کریں گے ۔

عروج پر

مزید : علاقائی


loading...