تین بڑے ائیرپورٹس کی نجکاری کا فیصلہ چیلنج

لاہور(نامہ نگار خصوصی )ملک کے 3بڑے ائیرپورٹس کی نجکاری کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ محمود اختر نقوی کی جانب سے نجکاری کے فیصلے کے خلاف دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد آباد کے ایئرپورٹس کی ناکامی پر اس کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے،فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
فیصلہ چیلنج

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...