پرانی انارکلی، موٹرسائیکل چوری اور خواتین سے پرس چھیننے والا گروہ گرفتار

پرانی انارکلی، موٹرسائیکل چوری اور خواتین سے پرس چھیننے والا گروہ گرفتار

  



لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) پرانی انارکلی پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چوری اور خواتین سے پرس چھیننے والا گروہ گرفتارکر لیا ۔ پو لیس کے مطا بق گرفتار ملزموں میں وسیم اور غلام عباس شامل ہیں ۔ ملزموں کے قبضہ سے نقدی، 3 موٹرسائیکل ، 4 لیپ ٹاپ اور اسلحہ برآمدہو ئے ہیں ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزموں نے 5 وارداتوں کا انکشاف کیاہے ۔

مزید : علاقائی


loading...