شالیمار: اوباش نوجوان کی 15 سالہ لڑکی سے بداخلاقی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

شالیمار: اوباش نوجوان کی 15 سالہ لڑکی سے بداخلاقی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

  



لاہور(سٹی رپورٹر) شالیمار کے علاقہ ایڑیا والی گلی کے رہائشی محمد جمیل کی 15سالہ بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ محلے کے اوباش نوجوان جنید والد شفیق نے زبر دستی داخل ہو کر 15سالہ (ا س) کو بداخلاقی کا نشا بنایا۔ بچی کے چیخ و پکار پر اہل محلہ جمع ہو گئے۔ انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے ملزم کو گر فتار کر تے ہوئے مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...