اردو سرکاری زبان رائج کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کے لئے درخواست

اردو سرکاری زبان رائج کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کے لئے درخواست

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی )سپریم کورٹ کے ملک بھر میں اردو کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی،یہ درخواست شہری محمود اختر نقوی کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 2015 ء میں اردو کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کا حکم دیا لیکن وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کر رہے ۔

اردو،درخواست

مزید : علاقائی


loading...