چوری کیس، 3ملزموں کی ضمانت

چوری کیس، 3ملزموں کی ضمانت

  



لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے چوری کے مقدمے میں ملوث 3ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔عدالت نے 50،50ہزار روپے مچلکوں کے عوض ملزمان عمران مسیح، مالک مسیح اور ایاز انصر کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی ہیں۔

چوری کیس

مزید : علاقائی


loading...