امریکہ کے مخیر ترین ارب پتی ڈیوڈ راک فیلر کا 101سال کی عمر میں انتقال

امریکہ کے مخیر ترین ارب پتی ڈیوڈ راک فیلر کا 101سال کی عمر میں انتقال
امریکہ کے مخیر ترین ارب پتی ڈیوڈ راک فیلر کا 101سال کی عمر میں انتقال

  



نیویارک ( نیٹ نیوز ) امریکہ کے مخیر ترین۔ فیاض ارب پتی اور انسان دوست شخص ، چیز منہٹن کارپوریشن کا سربراہ،امریکہ کے مشہور اور با اثر خاندانوں کا سردارڈیوڈ راک فیلر 101سال کی عمر میں پوکانٹیکو ہلز میں واقع اپنے گھر میں رات کو سوتے ہوئے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔اس بات کا اعلان انکے اہل خانہ کی جانب سے کیا گیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ڈیوڈ راک فیلر نے اپنی زندگی میں 2ارب ڈالر کی خیرات کئے۔ وہ نیو یارک میں راک فیلر سنٹر بنانے والے جان ڈی راک فیلر جونئیر کے بیٹے،سٹیڈرڈ آئل کے بانی ، آئل ٹائیکون جان ڈی راک فیلر کے پوتے تھے ۔ وہ1969ء سے 1981ء تک چیز منہٹن کے سربراہ رہے ۔ ان کے حکمرانوں سے رعلقات رہے ہیں ۔

راک فیلر

مزید : صفحہ اول


loading...