برطانیہ کی یورپی یونین سے آئندہ ہفتے باضابطہ علیحدگی

برطانیہ کی یورپی یونین سے آئندہ ہفتے باضابطہ علیحدگی
برطانیہ کی یورپی یونین سے آئندہ ہفتے باضابطہ علیحدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن ( نیٹ نیوز ) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے آرٹیکل50کے تحت اگلے ہفتے29مارچ کو باقاعدہ طور پر بریگزٹ کے عمل کا آغاز کرینگی۔اس حوالے سے وہ جو آئندہ بدھ کو حکمنامہ جاری کرینگی اس میں سرکاری طور پر کہا جائیگا کہ برطانیہ یورپی یونین کو چھوڑ رہا ہے ۔10ڈائعننگ سٹریٹ کے مطاق تھریسا مے اس بارے میں یورپی یونین کو خط لکھیں گی۔یونین سے نکلنے کے بارے میں اورآئندہ کے تعلقات کے بارے میں بھی بات چیت کی جائیگی۔
تھریسا مے

مزید :

صفحہ اول -