پی این ایس سی کو فیری کروز سروس کا پہلا لائسنس جاری

پی این ایس سی کو فیری کروز سروس کا پہلا لائسنس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے جہاز رانی و بندرگاہ میر حاصل بزنجو نے پیرکو ڈائرکٹر جنرل جہازرانی و بندرگاہ اسد رفیع چاندنہ کی موجودگی میں پی این ایس سی کے چیرمین عارف الہی کو پہلا فیری کروز سروس لائسنس جاری کردیا ۔ اس لائسنس کا اطلاق اندرون و بیرون ملک دونوں کے لئے ہوگا اور اس سے شپنگ سیکٹر کے فروغ کے لئے نئی راہیں کھلیں گی۔