حبیب جنیدی نے سابق صوبائی وزیر خواجہ اعوان کی عیادت کی

حبیب جنیدی نے سابق صوبائی وزیر خواجہ اعوان کی عیادت کی

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر لیبر لیڈر حبیب الدین جنیدی نے جناح اسپتال کراچی (کارڈیو) میں زیرعلاج سابق صوبائی وزیرِمحنت اور پیپلز لیبر بیورو پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل خواجہ محمد اعوان کی عیادت اور اللہ تعالیٰ سے اُن کی جلد صحتیابی کے لئے دُعا کی ہے۔واضح رہے کہ خواجہ محمد اعوان کو شدید نا سازِئی طبع کے باعث گذشتہ ہفتہ کواسپتال میں داخل کیا گیاتھا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...