ملتان کے صحافیوں کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا
ملتان(پ ر) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے سرکٹ ہاؤس ملتان میں منعقدہ تقریب کے دوران سینئر صحافیوں ریحان اقبال برنی اور فاروق عدیل کی وفات،اعجاز ترین کی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
والدہ اور ممتاز نیازی کے بھائی کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ان کے درجات کو بلند کرے اور لواحقین کو اس صدمے کو حوصلے اور صبر سے برداشت کرنے کی ہمت دے۔