ایس پی گلگشت کی سیٹ ایک ماہ سے خالی

ایس پی گلگشت کی سیٹ ایک ماہ سے خالی

  



ملتان(کرائم رپورٹر)ایک ماہ سے ایس پی گلگشت کی سیٹ خالی،(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

تاحال تعیناتی نہ ہونے کے باعث گلگشت ڈویژن میں جرائم کی شرح میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔جبکہ ایس پی گلگشت کی کا اضافی چارج ایس پی کینٹ سیف اللہ خٹک کو دیا گیاہے۔واضح رہے کہ ایک ماہ قبل آئی جی پنجاب نے ایس پی گلگشت علی مردان کو ایس پی سی ٹی ڈی ڈیرہ تعینات کیا تھا،ان کے چارج چھوڑنے کے بعد تاحال کسی کو تعینات نہ کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر