پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان کے الیکشن ‘ کاغذات جمع کرانیکا مرحلہ جاری
ملتان (وقائع نگار)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
ملتان کے الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کامرحلہ گزشتہ روز 20مارچ سے شروع ہوگیاہے ۔ تاہم گزشتہ روز مختلف ڈاکٹروں نے صرف کاغذات نامزدگی وصول کیے ہیں ۔آج 21مارچ 2017اورکل22مارچ (بدھ)کو بھی کاغذات نامزدگی وصول اورجمع کراسکیں گے۔
پی ایم اے