چلڈرن کمپلیکس ملتان کی نئی عمارت کی چھتیں ٹپکنے لگیں

چلڈرن کمپلیکس ملتان کی نئی عمارت کی چھتیں ٹپکنے لگیں

  



ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس ملتان کے توسیعی منصوبے کی نئی عمارت کی چھتوں سے پانی ٹپکنے لگا ہے حالانکہ چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب صوبائی وزیر صحت سمیت دیگر اہم شخصیات نے چلڈرن کمپلیکس کا دورہ کیا ہے۔نئی بلڈنگ متعلقہ انتظامیہ کے ہینڈاوور ابھی نہ ہونے کے باوجود بلڈنگ (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

میں نقائص دن بدن مزید سامنے آتے لگ رہے ہیں جبکہ چلڈرن کمپلیکس انتظامیہ کے مطابق بلڈنگ ابھی محکمہ بلڈنگ کے پاس ہے اور اس میں تکنیکی خامیاں دور کرنے وہ پابند ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...