لاہور ہائیکورٹ‘ یکم اپریل سے ماتحت عدلیہ کے اوقات کار تبدیل

لاہور ہائیکورٹ‘ یکم اپریل سے ماتحت عدلیہ کے اوقات کار تبدیل

  



مظفرگڑھ (نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ نے یکم اپریل سے ماتحت عدلیہ کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں ۔نوٹیفکیشن کے مطابق(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

عدالتیں صبح 8بجے سے 3بجے تک پیر سے جمعرات اور ہفتہ کے ایام میں کام کریں گی۔جبکہ جمعہ کے روز عدالتی وقت صبح8بجے سے 12:30بجے تک ہو گا ۔

عدالتی اوقات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...