سعودی عرب میں شیر گڑھ کا نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

سعودی عرب میں شیر گڑھ کا نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

  



شیرگڑھ (نامہ نگار) امتیاز خان سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ان کی میت آج 3بجے سخاکوٹ غاور کلے پہنچائی جائی گی اور شام کے وقت نماز جنازہ غاور کلے سخاکوٹ میں ادا کی جائی گی متوفی محنت مزدوری کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم تھے وہ شیرگڑھ کاکا خیل مارکیٹ کے مستری شاہ نظر، مستری آصف خان کے بھائی تھے مرحوم کی رسم قل جمعرات کو غاور کلے سخاکوٹ ملاکنڈ ایجنسی میں ادا کی جائی گی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...