ملتان کے درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ‘ آج ابر آلود ہوائیں چلنے کا امکان

ملتان کے درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ‘ آج ابر آلود ہوائیں چلنے کا امکان

  



ملتان(خبر نگار) ملتان اور گردو نواح کے درجہ حرارت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے پیر کے روز ملتان میں زیادہ (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا تاہم سہ پہر کے وقت مطلع ابر آلود بھی رہا تاہم دوپہر کے اوقات میں درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی میں بھی اضافہ ہوگیا ہے مقامی محکمہ موسمیات کیمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ابر آلود رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...