سجادہ نشین درگاہ چادر والی سرکار کی پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفےٰ کمال سے ملاقات

سجادہ نشین درگاہ چادر والی سرکار کی پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفےٰ کمال ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سیدمصظفے کمال کی خصوصی دعوت پر دربار حضرت چادر والی سرکار کے سجادہ نشین(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

پیر سید علی حسین شاہ نے ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سید مصظفے کمال نے کہا کہ مزارات مقدسہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے قومی وحدت اور اسلامی فکرو یگانگت کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں سید مصطفے کمال نے تحریک پاکستان میں امیر ملت ھضرت پیر سید جماعت علی شاہ اور دیگر مشائخ کی خدمات کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیا پیر سید علی حسین شاہ سے اپنی پارٹی کے لئے خصوصی دعا کروائی

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...