گراں فروشی پر دکان داروں کو 30 ہزار روپے جرمانہ

گراں فروشی پر دکان داروں کو 30 ہزار روپے جرمانہ

  



ملتان (جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نادر چٹھہ کی ہدایت پر سپیشل پرائس(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

کنٹرول مجسٹریٹ آصف رضا نے چھاپے ما کر گرانفروشی پر متعدد دکانداروں مجموعی طور پر 30ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا انہوں نے چوک قذافی‘گلشن مارکیٹ‘ گلگشت اور ڈبل پھاٹک میں مختلف سپرسٹورز اور دکانوں پر چھاپے مارے ۔ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے ‘برائلر مرغی کا گوشت‘ دال چنا‘ دال ماش‘ برائلر مرغی کے انڈے‘ مہنگے داموں فروخت کرنے پر جرمانے کئے گئے۔

گراں فروش

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...