پانی کا عالمی دن کل‘ 23 مارچ کو یوم پاکستان، 24 کوٹی بی ڈے منایا جائیگا

پانی کا عالمی دن کل‘ 23 مارچ کو یوم پاکستان، 24 کوٹی بی ڈے منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) پاکستان سمیت دنیابھر کے ممالک (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
کے اندر پانی کا عالمی دن کل22 مارچ کو ،یوم پاکستان 23مارچ کو،جبکہ ٹی بی کی بیماری کے خلاف عالمی دن 24مارچ کو منایا جائے گا،ان ایام کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات،سیمینارز ،ریلیاں منعقد ہوں گی کل 22مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھرکے اندر پانی کا عالمی دن منایا جائے گا،یہ دن کومنانے کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حیوانی،نباتاتی زندگیوں میں پانی کی اہمیت بارے شعورو آگاہی اجاگر کر نا ہے۔
عالمی دن