سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن ‘ 20 گاڑیاں بند

سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن ‘ 20 گاڑیاں بند

  



ملتان(سپیشل رپورٹر )سیکر ٹر ی ریجنل ٹرانسپو رٹ اتھا رٹی نے گزشتہ روز اوور لو ڈ نگ اور غیر قا نو نی ایل پی جی سلنڈرو ں کے خلا ف کر یک ڈا ؤ ن کر تے ہو ئے 20 سے زائد گا ڑیاں بند کر کے مالکا ن کو 50 ہزار سے زائد جر ما نہ عا ئد کر دیا۔اس موقع پر 10 سے زائد گاڑیو ں کے سلنڈ ر موقع پر اتا ر لئے(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

گئے اور سخت وارننگ بھی جا ری کی گئی ۔سیکر ٹر ی آر ٹی اے کا شف ڈو گر نے گز شتہ روز شہر کے تما م دا خلی راستو ں کی نا کہ بند ی کر کے کمرشل گاڑ یو ں اور ٹر کوں وٹر یکٹر ٹرالیوں کا لو ڈ چیک کیا ۔جس پر قا نو ن کے خلا ف اوور لو ڈ نگ کر نے پر بھا ری جرما نے عا ئد کئے گئے اور سا ما ن بھی ضبط کر لیا گیا ۔ اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے سیکر ٹر ی آ رٹی اے کاشف ڈو گر نے کہا کہ ڈ پٹی کمشنر ملتا ن کی ہد ایت پر انسا نی جا نو ں کے تحفظ اورسٹر کو ں کو ٹو ٹ پھو ٹ سے بچا نے کیلئے اوورلو ڈ نگ کے خلا ف روزا نہ کریک ڈاؤ ن کیا جا ئے گا ۔انہو ں نے کہا کہ گاڑیو ں میں غیر قانو نی طو ر پر رکھے گئے سلنڈ ر وں کی وجہ سے حاد ثا ت میں اضا فہ ہورہا ہے ۔ واضح رہے کہ ٹیمو ں نے وہاڑی روڈ،چوک نا گ شا ہ اور شیر شا ہ با ئی پاس پر کارروا ئی کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر