ملک سے اندھیروں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن ہے،چودھری سرور

ملک سے اندھیروں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن ہے،چودھری سرور

  



لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے رہنماء و سابق گور نر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملک سے اندھیروں کا خاتمہ احتساب سے ہی ممکن ہوسکتا ہے، چودھری محمدسرور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم ملک میں سب کیلئے یکساں قانون ‘تعلیم ‘انصاف اور صحت سمیت تمام بنیادوں سہولتوں کی فراہمی چاہتے ہیں جس کیلئے ہر فورم پر جنگ لڑتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف عمران کی قیادت میں ملک میں تبدیلی اور احتساب کا شفاف نظام لا کر ہی دم لے گی ۔

چودھری سرور

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...