ملتان میں 3 روزہ پولیو مہم جاری

ملتان میں 3 روزہ پولیو مہم جاری

  



ملتان (وقائع نگار)ضلع بھر میں تین روزہ خصوصی پولیومہم شروع کردی گئی ہے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

۔ مہم کے پہلے روز5سال تک کے بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے گئے ہیں۔ جس کیلئے محکمہ صحت نے 2ہزار سے زائد ٹیموں کو تشکیل دیاہے۔ واضح رہے کہ یہ تین روزہ پولیو مہم 22مارچ2017تک جاری رہے گی ۔ جس کے بعد دوروزہ فالو اپ کاسلسلہ شروع کردیاجائے گا۔ فالواپ کے دوران ان بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے ۔ جو مذکورہ مہم کے دوران اپنے گھروں میں دستیاب کسی بھی وجہ سے نہ ہے۔

پولیو مہم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...