ہارون آباد : نئی نویل دلہن نے خودکشی کر لی

ہارون آباد : نئی نویل دلہن نے خودکشی کر لی
ہارون آباد : نئی نویل دلہن نے خودکشی کر لی

  



بہاولنگر  (ویب ڈیسک) نئی نویلی دلہن نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی، ہارون آباد کے نواحی علاقہ اسلام پورہ کی 22 سالہ سعدیہ کی دو ماہ قبل اپنے ماموزاد شہزاد سے وٹہ سٹہ کی شادی ہوئی تھی، گزشتہ رات شہزاد کھیتوں صبح واپس آیا تو بیوی کو پنکھے کے ساتھ لٹکاتا ہوا مردہ حالت میں دیکھا، لواحقین کے بیانات کے بعد لاش بغیر پوسٹ مارٹم کے ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔‎

بھارتی خاتون کو نوکری کا جھانسا دے کر انسانی سمگلروں نے جنسی غلام بنا دیا

مزید : بہاول نگر