گجرات پاسپورٹ آفس پر ایف آئی اے کا چھاپہ، 3ایجنٹ گرفتار

گجرات پاسپورٹ آفس پر ایف آئی اے کا چھاپہ، 3ایجنٹ گرفتار
گجرات پاسپورٹ آفس پر ایف آئی اے کا چھاپہ، 3ایجنٹ گرفتار

  



گجرات (ویب ڈیسک) ایف آئی اے حکام کی ٹیمن ے گجرات پاسپورٹ آفس میں چھاپہ مار کر تین ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ٹیم نے پاسپورٹ دفتر میں بدعنوانی، سائلین کو بے جا تنگ کرنے اور مختلف حیلے بہانوں سے رقوم بٹورنے کے الزامات میں پاسپورٹ دفتر کے سکیورٹی گارڈ، ڈلیوری کلرک، ڈیٹا انٹری آپریٹر، نائب قاصد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ چھاپے کے دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار اقبال دفتر سے غائب ہوگئے بعدازاں ذوالفقار علی اقبال کو گجرات سے تبدیل کردیا اور ان کی جگہ محمد حیات کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید : گجرات


loading...