منگیتر سے ملنے کے لیے آنے والے نوجوان کو لڑکی کے باپ نے قتل کردیا

منگیتر سے ملنے کے لیے آنے والے نوجوان کو لڑکی کے باپ نے قتل کردیا
منگیتر سے ملنے کے لیے آنے والے نوجوان کو لڑکی کے باپ نے قتل کردیا

  



شاہدرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )شاہدرہ میں اپنی منگیتر سے ملنے اس کے گھر جانے والے نوجوان کو سسر نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شاہدرہ کے علاقے میں اکرام بیگ اپنی منگیتر سے ملنے اس کے گھر گیا جہاں اس کی اپنے سسر اکرم کے ساتھ تلخ کلامی ہو گئی جس پر سسر نے فائرنگ کر کے اپنے ہونے والے داماد کو قتل کردیا ۔ملزم قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کیا اور ملزم اکرم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

فیس بک پر دوستی، نوجوان لڑکی لڑکے سے ملنے گاﺅں سے شہر آگئی، لیکن پھر اسے دیکھتے ہی لڑکے نے کیا کام کیا؟ کبھی خوابوں میں بھی نہ تصور کیا تھا کہ۔۔۔

مزید : لاہور


loading...