عوام سے معذرت کرتی ہوں،نیک نیتی سے سوالات کا جواب دونگی:برطرف جنوبی کورین صدر

عوام سے معذرت کرتی ہوں،نیک نیتی سے سوالات کا جواب دونگی:برطرف جنوبی کورین صدر
عوام سے معذرت کرتی ہوں،نیک نیتی سے سوالات کا جواب دونگی:برطرف جنوبی کورین صدر

  



سیول (اے پی پی) جنوبی کوریا کی برطرف صدر پارک گیون نے کہا ہے کہ وہ پورے ملک سے معذرت خواہ ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کو دارالحکومت سیول میں استغاثہ کے دفتر پہنچنے پر میڈیا سے مختصر بات چیت میں ان کا کہا تھا کہ وہ عوام سے معذرت کرتی ہیں، وہ نیک نیتی سے سوالات کا جواب دیں گی۔

واضح رہے کہ بدعنوانی کے ایک بڑے سکینڈل میں پارک گیون کا نام آنے کے بعد انھیں دس مارچ کو اپنے منصب سے ہاتھ دھونا پڑے تھے جس کے بعد انھوں نے پہلی بارکھلے عام کوئی بات کی ہے۔

فیس بک پر دوستی، نوجوان لڑکی لڑکے سے ملنے گاﺅں سے شہر آگئی، لیکن پھر اسے دیکھتے ہی لڑکے نے کیا کام کیا؟ کبھی خوابوں میں بھی نہ تصور کیا تھا کہ۔۔۔

مزید : بین الاقوامی