سیالکوٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

سیالکوٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی ...
سیالکوٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آن لائن) سیالکوٹ سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی مسا فر نے پرواز کوبال بال حادثے سے بچا لیا۔ پائلٹ نے فنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرا دی ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی سیالکوٹ سے جدہ جانے والی پرواز میں ہوا کا پریشر زیادہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں جہاز اپنا بیلنس کھو سکتا تھا مگر پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہر کرتے ہوئے ایئرٹریف کنٹرول سے رابطہ کیا اور طیارے کی فوری طور پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کراچی ہنگامی لینڈنگ کرادی۔

فیس بک پر دوستی، نوجوان لڑکی لڑکے سے ملنے گاﺅں سے شہر آگئی، لیکن پھر اسے دیکھتے ہی لڑکے نے کیا کام کیا؟ کبھی خوابوں میں بھی نہ تصور کیا تھا کہ۔۔۔

مزید :

کراچی -