چین میں ٹرین کے گزرنے کیلئے عمارت کے اندر انوکھا ٹریک بنا لیا گیا

چین میں ٹرین کے گزرنے کیلئے عمارت کے اندر انوکھا ٹریک بنا لیا گیا
چین میں ٹرین کے گزرنے کیلئے عمارت کے اندر انوکھا ٹریک بنا لیا گیا

  



بیجنگ (این این آئی) چین میں زمین پر جگہ نہ ہونے کی وجہ سے 19 منزلہ عمارت کے درمیان سے ٹرین کے گزرنے کے لیے دلچسپ اور انوکھا ٹریک بنایا گیا ہے۔چین کے جنوب مشرقی صوبے چونگ کیون کی 19 منزلہ رہائشی عمارت میں ٹرین کے لیے انوکھا ٹریک بنایا گیا ہے، یہ ریلوے ٹریک عمارت کی چھٹی، ساتویں اور آٹھویں منزلوں پر قائم ہے اور عمارت کے اندر ہی بنے ریلوے سٹیشن سے روزانہ درجنوں افراد ٹرین میں سوار ہوتے اور یہاں اترتے ہیں۔

فیس بک پر دوستی، نوجوان لڑکی لڑکے سے ملنے گاﺅں سے شہر آگئی، لیکن پھر اسے دیکھتے ہی لڑکے نے کیا کام کیا؟ کبھی خوابوں میں بھی نہ تصور کیا تھا کہ۔۔۔

مزید : بین الاقوامی


loading...