چیئرمین پی سی بی نے سینئر کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس بلالی

چیئرمین پی سی بی نے سینئر کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس بلالی
چیئرمین پی سی بی نے سینئر کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس بلالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی سی بی نے سینئر کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس بلالی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کرکٹ کی بہتری کیلئے سینئر کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس کل بلا لی ہے جس کیلئے مدثر نذر،عاقب جاوید،محمد الیاس،رمیز راجہ ،وسیم اکرم،انضمام الحق ،انتخاب عالم،مشتاق احمد،ظہیر عباس اور علی نقوی کو دعوت دی جائے گی۔گول میز کانفرنس میں سینئر کھلاڑیوں سے کھیل کے فروغ کیلئے مشورہ لیا جائے گا اور سپاٹ فکسنگ سکینڈل معاملے پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق رکھنے والے فراری کمانڈر نے 20 ساتھیوں سمیت پنجاب رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

مزید :

کھیل -