وزیراعظم کی8 ماہ بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ،اسحاق ڈارو دیگر ارکان اسمبلی سے ہاتھ ملایا

وزیراعظم کی8 ماہ بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ،اسحاق ڈارو دیگر ارکان ...
وزیراعظم کی8 ماہ بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ،اسحاق ڈارو دیگر ارکان اسمبلی سے ہاتھ ملایا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم میاں نواز شریف 8 ماہ بعد قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ہونیوالے اجلا س میں شرکت کیلئے وزیراعظم میاں نواز شریف پارلیمنٹ میں پہنچے ۔اس موقع پر وزیراعظم نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور ارکان پارلیمنٹ سے ہاتھ ملایا۔اسمبلی اجلاس میں فوجی عدالتوںمیں توسیع کے حوالے سے 28 ویں آئینی ترمیم پر بحث کا جائے گی۔

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق رکھنے والے فراری کمانڈر نے 20 ساتھیوں سمیت پنجاب رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

مزید : قومی


loading...