بھارت کو پوری دنیا میں منہ کالا کروانے کے بعد بھی چین نہ آیا ایک بار پھر پاکستان کو ایٹمی حملہ کرنے کی گیڈر بھبھکیاں دینی شروع کر دیں

بھارت کو پوری دنیا میں منہ کالا کروانے کے بعد بھی چین نہ آیا ایک بار پھر ...
بھارت کو پوری دنیا میں منہ کالا کروانے کے بعد بھی چین نہ آیا ایک بار پھر پاکستان کو ایٹمی حملہ کرنے کی گیڈر بھبھکیاں دینی شروع کر دیں

  



واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )بھارت کی جانب سے پاکستا ن کو دی جانے والی گیڈر بھبھکیاں کوئی نئی بات نہیں اس سے قبل بھی بھارت نے کئی چالیں چلنے کی کوشش کی لیکن اسے اپنے منہ کی کھانی پڑی اورپوری دنیا میں اپنا منہ کالا کروایا اور اب بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان پر ایٹمی حملے میں پہل کر سکتاہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے خطرہ بن چکاہے ،بھارتی ایٹمی ماہر ویپن نارنگ نے امریکہ میں سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے بھارت نے ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کی پالیسی تبدیل کر دی ہے ،بھارت پاکستان کو پہلے ایٹمی حملہ نہیں کرنے دے گا ،بھارت پاکستان پر ایٹمی حملے میں پہل کر سکتاہے ۔ویپن نارنگ نے گیڈر بھبھکی دیتے ہوئے کہا کہ حملے پاکستان کی تنصیبات پر کیے جا سکتے ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...