وزیراعظم نوازشریف کیساتھ موجود یہ لڑکی کون ہے؟ جواب ایسا کہ آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوجائیں گے کیونکہ۔۔۔

وزیراعظم نوازشریف کیساتھ موجود یہ لڑکی کون ہے؟ جواب ایسا کہ آپ کے تمام ...
وزیراعظم نوازشریف کیساتھ موجود یہ لڑکی کون ہے؟ جواب ایسا کہ آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوجائیں گے کیونکہ۔۔۔

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم نوازشریف اپنی بے پناہ مصروفیات کے باوجود بھی بچوں کی خوشیوں میں شریک ہونے کیلئے وقت نکال لیتے ہیں اور خاندان والوں کے ساتھ بھی خوشیاں بانٹتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی نے ٹویٹر پر تصاویر جاری کی ہیں جس میں وہ مریم نواز کی چھوٹی صاحبزادی کی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہیں ۔مریم نواز کا کہناتھا کہ ابو میری مانو کے ساتھ اس کی 13ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔

مزید : قومی


loading...