’جب بھی میرے پاس کوئی موٹا گاہک آتا ہے تو میں اس سے۔۔۔‘ جسم فروش خاتون نے انٹرنیٹ پر ویڈیو جاری کردی اور اس میں ایسا راز بے نقاب کردیا کہ ہنگامہ برپاہوگیا

’جب بھی میرے پاس کوئی موٹا گاہک آتا ہے تو میں اس سے۔۔۔‘ جسم فروش خاتون نے ...
’جب بھی میرے پاس کوئی موٹا گاہک آتا ہے تو میں اس سے۔۔۔‘ جسم فروش خاتون نے انٹرنیٹ پر ویڈیو جاری کردی اور اس میں ایسا راز بے نقاب کردیا کہ ہنگامہ برپاہوگیا

  



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک جسم فروش خاتون نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس نے اپنے دھندے کے متعلق ایسے راز افشاءکیے ہیں کہ ہنگامہ برپا کر دیا گیا۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق شاہریڈ مورگن نامی اس جسم فروش خاتون نے یوٹیوب پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اس نے اعتراف کیا ہے کہ جو بھی موٹے مرد اس کے پاس آتے ہیں وہ ان سے اضافی رقم وصول کرتی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ اس بات پر بھی غور کر رہی ہے کہ جو مرد جنسی کمزوری کا شکار ہوتے ہیں ان سے اس سے بھی زیادہ فیس وصول کیا کرے۔

’شادی سے چند روز پہلے ایک دن بازار گئی تو اچانک سب کچھ دھندلا نظر آنے لگا اور پھر اچانک۔۔۔‘ شادی کی تیاریاں کرتی لڑکی کے ساتھ اچانک ایسا کام ہوگیا کہ زندگی کے سارے ارمان ہی ٹوٹ گئے، جان کر کوئی بھی گھبراجائے

رپورٹ کے مطابق مورگن کا کہنا تھا کہ ”میں اپنے موٹے گاہکوں سے 50ڈالر اضافی وصول کرتی ہوں۔میں ہر اس مرد کو موٹا قرار دیتی ہوں جو سیدھا کھڑا ہو اور اسے اپنے پاﺅں نظر نہ آئیں۔میں ان لوگوں سے اضافی رقم اس لیے لیتی ہوں کیونکہ ان کے بڑھے ہوئے پیٹ کے باعث مجھے کوفت ہوتی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے گاہک مجھ سے اس طرح ملیں جیسے وہ مجھ سے محبت کرتے ہوں۔ موٹے افراد آ کر ایک طرف لیٹ رہتے ہیں جو مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...