صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں پھلوں کے نرخ

صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں پھلوں کے نرخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے پی پی ) مقامی مارکیٹ میں منگل کوسیب کالا کلو پہاڑی 125 سے 130 روپے اور سیب کالا کلو میدانی77سے 80 روپے فی کلو فروخت ہوا، کیلا 63 سے65 روپے فی درجن ، امرود 53 سے 55 روپے فی کلو، کھجور ایرانی 144 سے150 روپے مسمی فی سینکڑہ 1083تا 1125،مالٹا فی سینکڑہ 642تا667روپے، کینو فی سینکڑہ1083تا 1125 اور انار قندھاری 192 سے200 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

مزید :

کامرس -