ماڈل بازاروں میں فی کلواشیائے خوردو نوش کے بھاؤ

ماڈل بازاروں میں فی کلواشیائے خوردو نوش کے بھاؤ

لاہور(اے پی پی ) مقامی مارکیٹ میں منگل کواشیائے خوردو نوش کے جاری کردہ بھاؤ اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا120 روپے فی کلو ، چینی47روپے ، گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنے90 تا 95 روپے ، دال چنا95روپے ، مونگ ثابت85سے90 ،دال مونگ دھلی ہوئی85 تا 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...