امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ ہے تاہم سعودی عرب اور ایران کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باعث قیمتوں کو سہارا ملا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد سودے 24 سینٹ کمی کے ساتھ 65.97 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 41 سینٹ گرکر 61.93 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...