رقص پر مکمل دسترس ہونے کے باوجود خود کو طالبہ سمجھتی ہوں،سونو بٹ

رقص پر مکمل دسترس ہونے کے باوجود خود کو طالبہ سمجھتی ہوں،سونو بٹ
رقص پر مکمل دسترس ہونے کے باوجود خود کو طالبہ سمجھتی ہوں،سونو بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرسونو بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری پرراج کے خواب دیکھ رکھے ہیں اگر ان کو حقیقت کا روپ مل گیا تو یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ رقص پر مکمل دسترس ہونے کے باوجود خود کو آج بھی اس کی طالبہ سمجھتی ہوں۔
ڈنڈے اور سوٹے کا دور ختم ہو چکا ہے معیاری اور مثبت موضوعات پر فلمیں بننا شروع ہو گئیں تو پاکستان کی فلم انڈسٹری نمایاں مقام حاصل کر لے گی ۔

مزید :

کلچر -