پوری دنیا کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کو فروغ دینا ہوگا،راحیلہ آغا

پوری دنیا کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کو فروغ دینا ہوگا،راحیلہ آغا
پوری دنیا کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کو فروغ دینا ہوگا،راحیلہ آغا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) سینئر اداکارہ راحیلہ آغانے کہا ہے کہ اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت سمیت پوری دنیا کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کو فروغ دینا ہوگا اس سے فلم کے لئے نئی مارکیٹ کے ساتھ کچھ سیکھنے اور کرنے کا موقع ملے گا‘ اداکاری، رقص، اداکاری اورگائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی کمی نہیں۔
ہمارے پاس ایسے فنکار موجود ہیں جو کم تجربے کے باوجود پرفارمنس میں منجھے ہوئے فنکاروں سے کم نہیں ہیں۔

مزید :

کلچر -