پاکستانی فلم میکرز اچھی فلمیں بنائیں ،سینما مالکان

پاکستانی فلم میکرز اچھی فلمیں بنائیں ،سینما مالکان

لاہور(فلم رپورٹر)لاہور، کراچی و دیگر شہروں میں قائم نئے سینما مالکان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم میکرز اچھی فلمیں بنائیں تاکہ ہم بھارتی فلموں کی نمائش کم کر دیں‘ ہم پاکستانی فلموں کو ترجیح دینا چاہتے ہیں مگر اچھی فلم بنانا ضروری ہے سینما مالکان نے کہا کہ اس وقت معیاری فلموں کی اشد ضرورت ہے جبکہ اب معیاری سنیماؤں کی تیزی سے تعداد بڑھ رہی ہے۔

مزید : کلچر