ادب کی خدمت کا موقع فراہم کرنے پر روزنامہ پاکستان کے مشکور ہیں،قاری میاں عبدالرؤف

ادب کی خدمت کا موقع فراہم کرنے پر روزنامہ پاکستان کے مشکور ہیں،قاری میاں ...

ملتان(فورم رپورٹر)روزنامہ ’’پاکستان‘‘ اور ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام گلستان پراپرٹی مارکیٹنگ گروپ کے خصوصی اشتراک (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

سے ہونے والے بہار پاکستان مشاعرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الحاج قاری میاں محمد عبدالرؤف قریشی نے کہا کہ عام آدمی پریشانیوں اور مسائل کا شکار ہے بنیادی سہولیات صفر ہیں،بے روزگاری عام ہے،ایسے وقت میں دل و دماغ کو سکون کی ضرورت ہوتی ہے،روزنامہ’’پاکستان‘‘ نے موقع کی مناسبت سے بہار پاکستان مشاعرہ کا انعقاد کرکے اہلیان ملتان کو تحفہ اور اس سعادت میں گلستان پراپرٹی مارکیٹنگ جو ہمارا ادارہ ہے کو بھی شامل کرکے ہمیں بھی مزید ادب کی خدمت کرنے کا موقع فراہم کیا ہے،الحاج قاری میاں محمد عبدالرؤف قریشی نے کہا کہ آئندہ بھی روزنامہ’’پاکستان‘‘ کے ساتھ ملکر ایسی منفرد،ادبی،ثقافتی تقریبات سجاتے رہیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...