تقریب میں شرکت کرکے سکون ملا،راشد حسین بخاری

تقریب میں شرکت کرکے سکون ملا،راشد حسین بخاری

ملتان(فورم رپورٹر)روزنامہ ’’پاکستان‘‘ اور ملتان آرٹس کونسل کے زیر (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

اہتمام مستقبل پاکستان کے خصوصی تعاون سے منعقد ہونے والے بہار پاکستان مشاعرہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید راشد حسین بخاری صدر مستقبل پاکستان پارٹی نے کہا کہ اس تقریب میں شرکت کرکے بہت سکون ملا ہے،امید نظر آئی ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا پارٹی کا منشور بھی علم کی روشنی کو عام کرنا ہے اور شاعر عوام کے سفیر ہوتے ہیں،معاشرہ میں ہونے والی ظلم و زیادتی کو خوبصورت الفاظوں کے ذریعے آواز بلند کرتے رہتے ہیں،سید راشد حسین بخاری نے کہا کہ آئندہ بھی ملتان آرٹس کونسل اور روزنامہ’’پاکستان‘‘ کے ساتھ لکر ادبی تقریبات کا انعقاد کرتے رہیں گے۔

راشد بخاری

مزید : ملتان صفحہ آخر